Quantcast
Channel: News – Pakistan Defence
Viewing all articles
Browse latest Browse all 2044

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے

$
0
0
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی ہمراہ ہیں۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور بارڈر مینجمنٹ سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال۔ افغانستان کے لیے پاکستان کے نمایندہ خصوصی محمد صادق آرمی چیف کے ساتھ ہیں۔

Viewing all articles
Browse latest Browse all 2044

Trending Articles