![]()
اس نے آج ایک شہید کو غدار کہاجو نازیبہ قسم کی بکواس کی جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔لیکن حیرت کی بات ہے کہ اس دوست جو جیو جنگ گروپ میں بیٹھے ہیں وہ بھی سب خاموش ہیں۔ آج اگر حکومت اس کے خلاف کوئی کاروائی کرتی ہے تو رونے والے سب سے پہلے ڈان اور جیو والا ہی ہوں گے