![]()
یہ صاحب آج کل ہالینڈ میں رہائش پذیر ہیں اور وہاں سے سوشل میڈیا پر اپنی خدمات پیش نظر کرتے ہیں۔ان کا تعلق پی ایم ایل ن سے ہے۔ان کا شمار ن لیگ
کے شیروں میں ہوتا ہے۔کیا میاں نواز شریف حکومت اور فوج کے خلاف ایک نیا محاذ کھولنے جا رہے ہیں؟ اس میں حیرت کی بات تو یہ ہے کہ میاں صاحب چار گھنٹے تک اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ رابطے میں تو رہ سکتے ہیں پر چار منٹ عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے؟