$ 0 0 وزیر اعظم نے آزادکشمیر کے لئے ہیلتھ انشورنس اسکیم کا آغاز کردیا عمران خان نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر کے 12 لاکھ افراد صحت انشورنس سے مستفید ہوں گے اور وہ پاکستان بھر کے 350 سرکاری اور نجی اسپتالوں سے مفت علاج معالجے کے حقدار ہوں گے۔